Search
Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest None
Most users ever online was 250 on Sat May 08, 2021 10:12 am
Rat Ka Akhri Pehar
:::::::WelCome To UrduEye::::::: Land Of Pakistani Peoples... :: Urdu Adab & poetry <<:::اردو ادب و شاعری:::>> :: Adabi Poetry <<:::سنجیدہ شاعری:::>>
Page 1 of 1
Rat Ka Akhri Pehar
رات کا آخری پہر تھا
مجھ سے چاند نے کھا
ھم نشین الوداع مجھکو نیند آ رھی ھے
کل ملیں گیں اسی جگہ
سن کر میں مسکرا دیا
اس کو بتلا دیا
جانے والے لوٹتے نھیں
تم نھیں آؤ گے
مجھے ھے یقین
میری بات سن کر وہ رک گیا
اور کھنے لگا
تم سے وعدہ کروں
پھر پورا نہ کروں
ایسا ممکن نھیں
سن ! ھم نشین۔۔۔
"میں انسان تو نھیں"
مجھ سے چاند نے کھا
ھم نشین الوداع مجھکو نیند آ رھی ھے
کل ملیں گیں اسی جگہ
سن کر میں مسکرا دیا
اس کو بتلا دیا
جانے والے لوٹتے نھیں
تم نھیں آؤ گے
مجھے ھے یقین
میری بات سن کر وہ رک گیا
اور کھنے لگا
تم سے وعدہ کروں
پھر پورا نہ کروں
ایسا ممکن نھیں
سن ! ھم نشین۔۔۔
"میں انسان تو نھیں"
:::::::WelCome To UrduEye::::::: Land Of Pakistani Peoples... :: Urdu Adab & poetry <<:::اردو ادب و شاعری:::>> :: Adabi Poetry <<:::سنجیدہ شاعری:::>>
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|