Search
Who is online?
In total there are 2 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 2 Guests None
Most users ever online was 250 on Sat May 08, 2021 10:12 am
Pyar Kay badlay...!!
:::::::WelCome To UrduEye::::::: Land Of Pakistani Peoples... :: Urdu Adab & poetry <<:::اردو ادب و شاعری:::>> :: Adabi Poetry <<:::سنجیدہ شاعری:::>>
Page 1 of 1
Pyar Kay badlay...!!
پیار کے بدلے تو پیار دے مجھ کو
یو ں نہ الفت کے آزار دے مجھ کو
تو میرا ہے تو سر بزم میرا بن کے دکھا
یا اپنے دل سے اتار دے مجھ کو
میری اداس شام زندگی کو حسین بنا دے
قرب کے کچھ لمحے ادھار دے مجھ کو
دل یہ چاہتا ہے تجھے چھو کے دیکھوں
اب کے اتنا تو اختیار دے مجھ کو
میں نے خود کو سونپ دیا ھے تجھ کو
اب تو بھی اپنا اعتبار دے مجھ کو
آ عشق کے طور بدل ڈالیں ہم جاناں
کسی کی دلہن بنا سنوار دے مجھ کو
یو ں نہ الفت کے آزار دے مجھ کو
تو میرا ہے تو سر بزم میرا بن کے دکھا
یا اپنے دل سے اتار دے مجھ کو
میری اداس شام زندگی کو حسین بنا دے
قرب کے کچھ لمحے ادھار دے مجھ کو
دل یہ چاہتا ہے تجھے چھو کے دیکھوں
اب کے اتنا تو اختیار دے مجھ کو
میں نے خود کو سونپ دیا ھے تجھ کو
اب تو بھی اپنا اعتبار دے مجھ کو
آ عشق کے طور بدل ڈالیں ہم جاناں
کسی کی دلہن بنا سنوار دے مجھ کو
:::::::WelCome To UrduEye::::::: Land Of Pakistani Peoples... :: Urdu Adab & poetry <<:::اردو ادب و شاعری:::>> :: Adabi Poetry <<:::سنجیدہ شاعری:::>>
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|